Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کو بیرونی آقاؤں نے دہشتگردی کیلئے پاکستان بھیجا، وفاقی وزیر داخلہ
    خاص خبریں اپریل 27, 2025

    شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کو بیرونی آقاؤں نے دہشتگردی کیلئے پاکستان بھیجا، وفاقی وزیر داخلہ

    اپریل 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign masters sent terrorists killed in North Waziristan to Pakistan for terrorism, says Interior Minister Mohsin Naqvi
    دہشت گردی کے خلاف مہم میں فورسزکے ہاتھوں ہلاک دہشتگردوں کی اب تک یہ سب سے زیادہ تعداد ہے، وزیر داخلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونیوالے خوارج کو بیرونی آقاؤں نے دہشتگردی کیلئے پاکستان بھیجا، جوبھی پاکستان کے خلاف سازش کرے گا معافی نہیں ملے گی ۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے لیے بڑا دن ہے، سیکیورٹی فورسز کو اس حملے کی بروقت اطلاع مل گئی تھی اور فورسز دہشتگردوں کی دراندازی سے برقت آگاہ ہوگئیں تھی جس کے بعد حکمت عملی کے تحت تین اطراف سے گھیر کر 54 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، یہ اب تک جہنم رسید ہونے والے دہشتگردوں  کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس یہ معلومات کچھ دن سے تھیں کہ ان کے بیرونی آقا ان پر زور ڈال رہے تھے کہ یہ جلدازجلد پاکستان میں گھسیں اور وہاں کوئی ( دہشت گردانہ )سرگرمی انجام دیں، انہی معلومات کی بنیاد پر سرحدوں پر نگرانی اور چیکنگ سخت کردی گئی تھی اور اسی دوران ان دہشتگردوں کی نشان دہی ہوگئی ۔

    وفاقی وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ بھارت جو بھی قدم اٹھارہا ہے وہ کہیں نہ کہیں پکڑا جارہا ہے یا انٹرسیپٹ ہورہا ہے، ان دہشت گردوں پر بھی وہیں ( بھارت ) سے زور ڈالا جارہا تھا کہ پاکستان میں داخل ہوکر دہشت گردی کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ آئی ایس پی آر نے جو تصاویر شیئر کی ہیں ان میں ان 54 دہشت گردوں کی لاشیں پڑی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں، اور یہ دنیا کے لیے بہت بڑا ثبوت ہے کہ کوئی تو ان دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے، ان کا کوئی تو مقصد ہے، اور آج اس واقعے کے بعد ہم اور زیادہ پُریقین ہوگئے ہیں پاکستان کو کس کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی، 54 دہشت گرد ہلاک
    Next Article بھارت پہلگام واقعے کی آڑ میں پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے، امریکی میڈیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.