Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف
    بین الاقوامی جون 25, 2025

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Field Marshal is an excellent human being and an inspiring figure, US President praises Pakistani Army Chief
    آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر گزشتہ ہفتے ان کے دفتر آئے تھے ، ان سے میری ملاقات ہوئی ، امریکی صدر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل کو بہترین انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہے  آرمی چیف عاصم منیر کی شخصیت متاثر کن ہے ۔

    دی ہیگ میں نیٹو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر گزشتہ ہفتے ان کے دفتر آئے تھے ، ان سے میری ملاقات ہوئی ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اچھے اور متاثر کن انسان ہیں، انہوں نے صورتحال کو سمجھا اور مثبت رویہ اختیار کیا ۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتوں کے حامل ممالک ہیں اور ان کے درمیان جنگ کو امریکہ نے رکوایا ۔

    امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میری موجودہ دور کی بڑی کامیابی پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانا ہے، میں نے دونوں ممالک کو فون کر کے کہا تھا کہ جنگ ختم کرو ورنہ امریکہ آپ کے ساتھ تجارت نہیں کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلتورو گلیشیئر سے جاپانی کوہ پیما کو ریسکیو کر کے سی ایم ایچ سکردو منتقل کر دیا گیا
    Next Article مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم:سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار حیدر علی کی نمازجنازہ ادا

    جولائی 18, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.