Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین کے نائب وزیر اعظم چنگ گو چھنگ سے ملاقات
    خاص خبریں مارچ 22, 2024

    وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین کے نائب وزیر اعظم چنگ گو چھنگ سے ملاقات

    مارچ 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal Foreign Minister Ishaq Dar met with Chinese Vice Premier Ching Guo Ching
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے نائب وزیر اعظم چنگ گو چھنگ سے ملاقات ہوئی ہے۔

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات برسلز میں فرسٹ نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ہوئی جہاں پاکستان اور چین کے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی اہمیت پر اتفاق ہوا۔وفاقی وزیر اسحاق ڈار اور چینی نائب وزیراعظم نے پاک چین دو طرفہ تعلقات بشمول اسٹریٹیجک تعاون کو سراہا جبکہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے پاکستان کی ون چائنہ پالیسی کا پر بھی زور دیا گیا۔

    دوران ملاقات وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سی پیک کے پورے دوسرے مرحلے کے لیے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چین کے ساتھ تعلقات پر مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔دوسری جانب چینی نائب وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو موجودہ معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایانت فراہم کرے گا، چین پاکستان کو معاشی استحکام لانے میں مدد دے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین سی پیک کو اپگریڈ کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین پاکستان کے ساتھ صنعت، کانکنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے متنوع شعبوں میں تعاون کو فروخت دے گا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں اب مساجد و امام بارگاہوں سے کوئی متنازعہ تقریر نہیں ہوسکے گی۔ قوانین کا نفاذ
    Next Article ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    خیبر پختونخوا

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شديد جھٹکے

    مارچ 27, 2026
    بین الاقوامی

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.