Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
    آزاد کشمیر ستمبر 23, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Election schedule issued for four vacant seats of the Azad Jammu and Kashmir Council.
    پولنگ 12 اکتوبر کو ہوگی، پولنگ کے بعد گنتی اور فوری نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے کشمیر کونسل کی خالی 04 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،پولنگ 12 اکتوبر کو ہوگی، امیدواران کی حتمی فہرست 09 اکتوبر کو جاری ہوگی ۔

    نشستوں پر پولنگ 12 اکتوبر کو ہوگی، امیدواران کے کاغذات نامزدگی یکم اکتوبر صبح 09 بجے سے 02 بجے تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائے جاسکیں گے ۔

    امیدواران کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 02 اکتوبر صبح 10 بجے ہوگی، کاغذات کی مستردگی کے خلاف اپیل 05 اکتوبر کو صبح 09 بجے سے 12 بجے تک دائر کی جاسکے گی ۔

    اپیلوں پر سماعت 06 اکتوبر صبح 09 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی جبکہ اپیل پر فیصلے بھی 06 اکتوبر کو سنائے جائیں گے، دستبردار ہونے والے امیدواران 07 اکتوبر تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے، امیدواران کی حتمی فہرست 09 اکتوبر کو جاری ہوگی ۔

    12 اکتوبر کو قانون ساز اسمبلی کے ہال میں نشستوں پر انتخابات کروائے جائیں گے، پولنگ کا وقت صبح 10 بجے سے 01 بجے تک مقرر کیا گیا ہے،پولنگ کے بعد گنتی اور فوری نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    Next Article وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.