Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا
    پوٹھوہار جنوری 1, 2026

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Doctors in Rawalpindi issue death certificate for living baby
    بچہ Lazarus syndrome کا شکار تھا جس میں سانس مدہم ہو جاتی ہے، معاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم،ہسپتال انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں ہولی فیملی ہسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچہ لزارس سينڈروم کا شکار تھا جس میں سانس مدہم ہو جاتی ہے، معاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے  ۔

    راولپنڈی: سرکاری ہسپتال ہولی فیملی میں ڈاکٹرز کی جانب سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد والدین نے بچے کے زندہ ہونےکی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا ۔

    والدین نے بتایا کہ گزشتہ روزبچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی، بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ پر ڈاکٹرز نے میت لواحقین کے حوالے کرنے کی تصدیق بھی کی ۔

    والدین نے جب بچہ وصول کیا تو اس کی سانس چل رہی تھی،  آکسیجن ماسک لگے بچے کو سانس لیتے ہوئے بھی دیکھا گیا ۔

    اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ بچہ لزارس سينڈروم کا شکار تھا جس میں سانس مدہم ہو جاتی ہے، معاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے ۔

    انتظامیہ کے مطابق ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں جو بھی ذمہ دار ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا
    Next Article ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.