Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مظفرآباد:ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ نےغیر حاضر 17 ملازمین معطل کر دئیے
    خاص خبریں نومبر 19, 2024

    مظفرآباد:ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ نےغیر حاضر 17 ملازمین معطل کر دئیے

    نومبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد: ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ راجہ محمد فیاض کے لوکل گورنمنٹ کے ذیلی دفاتر کے اچانک معائنہ کے دوران غیر حاضر پائے جانے والے17 ملازمین کو معطل کر دیا گیا جبکہ 11 ملازمین کو معطلی کی سفارش کے ساتھ فائل سیکرٹری اور وزیر لوکل گورنمنٹ کو ارسال کر دی گئی۔

    راجہ محمد فیاض نے اچانک مرکز گڑھی دوپٹہ اور مرکز ڈنہ کا معا ئنہ کیا اور پراجیکٹ منیجرز، اوورسیرز، کمیونٹی آرگنائزراور سیکرٹری یونین کونسل ہاسمیت زیادہ تر کلر یکل سٹاف غیر حاضرپائے گئے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے غیر حاضر سٹاف کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے۔

    انہوں نے کہا کہ آئندہ چند روز میں دیگر اضلاع کے دفاتر کی حاضری بھی چیک کی جائیگی اور غیر حاضر ملازمین کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی۔ملازمین کے غیر حاضر رہنے سے عوامی خدمت اور سرکاری امور کی انجام دہی متاثر ہوتی ہے اور عوام کو مشکلات پیش آتی ہیں۔اس لیے غیر حاضر ملازمین کسی رعایت کے حقدار نہیں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعاشی استحکام کے بعد اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article اعجاز درانی نے اداکارہ فردوس اور ملکہ ترنم نورجہاں سے بھی شادی کی مگر دونوں کامیاب نہ ھوسکیں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.