پوٹھوہار حویلیاں جلسے میں سرکاری ملازمین کو کھلے عام سنگین دھمکیاں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل الیکشن کمیشن طلبنومبر 20, 2025
Share Facebook Twitter LinkedIn Email ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش کی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ملاقات جاری ہے زرائع کے مطابق میٹنگ میں امدادی پروگراموں کو بڑھانے اور کمیونٹی کی ترقی کے لیے حکمت عملیوں پر فعال طور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکتنومبر 1, 2025