خاص خبریں ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایتجولائی 1, 2025
Share Facebook Twitter LinkedIn Email ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش کی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ملاقات جاری ہے زرائع کے مطابق میٹنگ میں امدادی پروگراموں کو بڑھانے اور کمیونٹی کی ترقی کے لیے حکمت عملیوں پر فعال طور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔