Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جنوبی افریقه کو 6 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    فیچرڈ فروری 12, 2025

    جنوبی افریقه کو 6 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Defeating South Africa by 6 wickets, Pakistan qualified for the final of the tri-nation series
    پاکستان نے 353 رنز کا ہدف 6 وکٹ پر حاصل کیا، سلمان آغا اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچریاں بنائیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: سہ ملکی سیریز کے ایک اہم  میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہراکر فائنل کیلئے کولیفائی کرلیا، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جمعے کو نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا ۔

    کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 353 رنز کا ریکارڈ ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوور میں پورا کرکے کرکے کامیابی حاصل کی ، کپتان محمد رضوان اور سلمان آغا کی 260 رنز کی شاندار شراکت نے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان آغا 134 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان محمد رضوان 122 رنز کی ناقابلِ شکست باری کھیلی ۔ طیب طاہر 4 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ،فخر زمان 41، بابر اعظم 23 اور سعود شکیل 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اس سے قبل ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 352 رنز بنائے ، ہینرک کلاسن 87 رنز بنا کر نمایاں رہے، میتھیو بریٹز کے 83، کپتان ٹیمبا باووما 82، ٹونی ڈی زورزی 22 اور وائن مُلڈر 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2 جبکہ خوشدل شاہ اور نسیم شاہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ،شاندار 134 رنز کی اننگز کھیل کر سلمان علی آغا کو میچ کا بہترین کھلاڑی  قرار دیا گیا ۔

    میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، جہاں جمعے کو قومی ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ کے ساتھ ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحصیل غازی کی معروف روحانی شخصیت پیر عبدالحمیدخان انتقال کرگئے
    Next Article ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج ڈالنے کی کوشش ہمیشہ ناکام رہے گی،آرمی چیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.