Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    شوبز

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: سعود اور رضوان کی شاندار سنچریاں
    خاص خبریں اگست 22, 2024

    پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: سعود اور رضوان کی شاندار سنچریاں

    اگست 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Day 2 of Pindi Test: Saud and Rizwan's brilliant centuries
    Day 2 of Pindi Test: Saud and Rizwan's brilliant centuries
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے ، محمد رضوان اور سعود شکیل شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

    دونوں  کھلاڑیوں نے اپنے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی یہ تیسری سنچری اسکور کی ہے۔

    پاکستان نے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 4وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز سے اننگز آگے بڑھائی، اس وقت سعود شکیل  اور محمد رضوان کریز پر موجود ہیں ۔

    کھیل کے پہلے روز بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور نئی گیند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑیوں کو جلد ی آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

    قومی ٹیم کی جانب سے کھیل کے پہلے دن  4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 3 کے مجموعی اسکور  پر گری ، دوسری وکٹ 14 کے مجموعی اسکور پر کپتان شان مسعود کی گری جو 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

    قومی ٹیم کو تیسرا نقصان بابراعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جو 2 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے صفر پر آؤٹ ہوئے، ان کے بعد وکٹ پر جمے ہوئے نوجوان بیٹر صائم ایوب 56 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ بنگلادیش کی جانب سے اب تک شریف الاسلام اور حسن محمود نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

    Rawalpindi Test راولپنڈی ٹیست
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں آج سرکاری اور نجی اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیوں کیا گیا؟
    Next Article 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ،بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    شوبز

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

    نومبر 1, 2025
    شوبز

    کےٹو ۔ کا سوشل جنکشن رزاق کے دلکش ماھئے اور نوشین کی کالرز سے مزاحیہ گپ شپ۔۔۔۔

    نومبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.