Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    حکومت جون 18, 2026

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین شام لال منگلانی کی قیادت میں ملاقات کی۔

    اس ملاقات میں کپاس کے شعبے کو درپیش مسائل اور اس کی ترقی کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ملاقات میں کپاس کی ویلیو چین، کاشتکاروں اور جنرز کو درپیش چیلنجز، پیداواری صلاحیت میں اضافے اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔

    وفد نے کپاس کو ملکی معیشت، ٹیکسٹائل صنعت، برآمدات اور دیہی روزگار کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے ٹیکس نظام اور دستاویزی معیشت کے فروغ سے متعلق تجاویز بھی پیش کیں۔

    وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی کے لیے سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

    انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ایسوسی ایشن کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا اور کپاس کے شعبے کی بحالی، برآمدات میں اضافے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے صنعت کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھا جائے گا۔

    برآمدات پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن پاکستان معیشت ٹیکس نظام ٹیکسٹائل صنعت جنرز دیہی معیشت روزگار زرعی شعبہ سرمایہ کاری کاشتکار کپاس کپاس کا شعبہ محمد اورنگزیب معیشت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    Next Article پاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    باہمی تعاون

    اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات: دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.