Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چین اور پاکستان کے درمیان علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی پر مشاورت
    خاص خبریں اگست 5, 2026

    چین اور پاکستان کے درمیان علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی پر مشاورت

    اگست 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    China & Pakistan discuss regional security and counterterrorism cooperation
    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے لاحق خطرات پر پاکستان اور چین کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے یو شیاو یونگ نے اسلام آباد میں پاکستان کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان محمد صادق خان سے ملاقات کی ، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔

    محمد صادق خان کے مطابق وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات میں خطے کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور کیا گیا ۔ ملاقات کے دوران افغانستان میں موجود تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ای ٹی آئی ایم) سے پاکستان اور چین کو درپیش سیکیورٹی خطرات پر بھی بات چیت ہوئی ۔

    پاکستانی خصوصی نمائندے کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے دہشت گردی کی روک تھام اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ۔

    واضح رہے کہ چین اپنے تجارتی اور اقتصادی مفادات کے پیش نظر پاکستان اور افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے ۔ اسی مقصد کے تحت چین ماضی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اعتماد سازی اور مذاکرات کے فروغ میں بھی کردار ادا کرتا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    Next Article پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشین گیمز شاندار تقریب کے بعد اختتام پذیر، چین پھر بازی لے گیا، جاپان کا دوسرا جبکہ پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.