Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا
    خاص خبریں مارچ 7, 2024

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا

    مارچ 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا ۔ دوران دورہ آرمی چیف کو حیدر ٹینک کی تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔

    آرمی چیف نے حیدر ٹینک پروجیکٹ کی رول آٹ تقریب میں شرکت کی جس میں چین کے سفیر، چینی کمپنی کے حکام اور پاک فوج کے حکام نے بھی شرکت کی۔ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے دورے کے دوران آرمی چیف کو اسلحے اور ملکی ترقی کے حصول میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا جب کہ حیدر ٹینک کی تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق حیدر ٹینک وارفیئر فیلڈ میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور متاثر کن صلاحیت رکھتا ہے۔ٹینک میں قابل ذکر فائر پاور اور پروٹیکشن کی خصوصیات ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجیز سے تیار حیدر ٹینک پاکستانی دفاعی صنعت کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے کو ساڑھے 22ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    Next Article پاکستان اور بھارت کے درمیان پر امن بات چیت کا خیر مقدم کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.