Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے کو ساڑھے 22ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    خاص خبریں مارچ 7, 2024

    وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے کو ساڑھے 22ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    مارچ 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Murad Ali Shah announced a Ramadan relief package worth 22.5 billion rupees to the province
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے کو ساڑھے 22ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔

    وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکج کا بھی اعلان کیا گیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی سندھ نے 22.5ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سندھ کی 60فیصد آبادی کو 5ہزار روپے نقد بھی دیے جائیں گے۔ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلی سندھ نے کم سے کم تنخواہ والے 44لاکھ خاندانوں کو رمضان میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیا۔کم سے کم ماہانہ آمدن 34ہزار روپے ہے اور ایسے ہر خاندان کو رمضان میں 5ہزار روپے بینک کے ذریعے دیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق اگر 44لاکھ خاندانوں کو 5ہزار روپے دیے جائیں گے تو حکومت پر22.5ارب روپے سے زیادہ رقم بنتی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگیس کی قیمتوں کے حوالے سے حالیہ ہونے والے اضافے کو 480 فیصد قرار دے دیا گیا
    Next Article چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا
    Ume Roman

    Related Posts

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.