Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی
    کھیل مارچ 2, 2025

    چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

    مارچ 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, India beat New Zealand by 44 runs
    پہلا سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا جبکہ دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کے 12 ویں میچ میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے ۔

    بھارت کے شری یاس ایئر نے سب سے زیادہ 79جبکہ اکثر پٹیل نے 42 رنز سکور کیے،  شبھمن گل 2، روہت شرما 15 اور ویرات کوہلی 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے فاسٹ بولر میٹ ہنری نے شاندار بولنگ کی  اور 42 رنز کے عوض پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    250 رنز کے ہدف کے ہدف کے تعاقب میں  نیوزی لینڈ کی ٹیم 46 ویں اوور میں205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، کین ولیمسن 81 رنز بناکر نمایاں رہے ، مچل سینٹنر نے28، ول ینگ نے 22  اور  ڈیرل مچل  17 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    بھارت کی جانب سے  ورون چکرورتی نے 42 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، کلدیپ یادو نے 2، ہاردک پانڈیا، اکشرپٹیل اور جدیجا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    اس میچ کے بعد بھارت، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں ۔

    پہلے سیمی فائنل میں 4 مارچ کو  بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے دبئی میں جب کہ  دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے 5 مارچ کو لاہور میں ہوگا ۔

    میگا ایونٹ کا فائنل کس گراونڈ میں کھیلا جائے گا؟ اس کا فیصلہ سیمی فائنلز کے بعد کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کو یوکرین کے صدر کيساتھ ٹرمپ کے رویے سے سبق سیکھنا چاہیے، امير مقام
    Next Article وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر عام آدمی کو سستے داموں اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائیں ،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی

    اگست 12, 2025

    دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی

    اگست 11, 2025

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    اگست 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.