Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
    کھیل فروری 20, 2025

    چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    فروری 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, India beat Bangladesh by 6 wickets
    بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 228 رنز بنائے ،بھارت نے مقررہ ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دبئی: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں  بنگلہ دیش کی پوری ٹیم آخری اوور میں 228 رنز بناکر آوٹ ہوئی، شبمین گِل کی ایک اور سنچری کی بدولت  بھارت نے 229 رنز کا ہدف 46.3 اوورز میں چار وکٹ پر حاصل کرلیا ۔

    بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت نہ ہوسکا اور پوری ٹیم آخری اوور میں  228 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ،بنگلادیش کے ابتدائی 10 اوورز میں 35 رنز کے نقصان پر 5 وکٹیں گر گئی تھیں، تاہم توحید ردوئے اور ذاکر علی نے 154 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کی ، ذاکر 68 کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے جبکہ توحید ردوئے 100رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    بنگلا دیش کی جانب سے رشید حسین 18، تسکین احمد 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ مشفیق الرحمیم اور تنظیم حسن ثاقب بھی بغیر کھاتے کھولے آوٹ ہوئے ۔

    بھارت کی جانب سے محمد شامی نے 5 ، ہرشت رانا نے 3 اور ایکسر پٹیل نے 2 وکٹیں حاصل کیں ، بھارت نے مقررہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 47 اوور میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ شبمین گِل 101 بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ،کپتان روہت شرما 41 رنز بناکر آوٹ ہوئے،ویرات کوہلی 22 جبکہ کے ایل راہول 41 رنز بنا نے میں کامیاب رہے ، بنگلہ دیش کی جانب سے راشد حسین 2 جبکہ تسکین احمد او مستفیض الرحمن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں 5 سال کا اضافہ
    Next Article مانسہرہ: پرائس کنٹرول کمیٹی کا رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026
    حکومت

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.