Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چيمپيئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
    خاص خبریں فروری 22, 2025

    چيمپيئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

    فروری 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, Australia beat England by 5 wickets
    جوش انگلس نے شاندار 120 رنز ناٹ آؤٹ سکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آسٹریلیا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا  352 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 48 ویں اوور میں حاصل کرکے چمیپیئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنائے ، جس میں بین ڈکٹ 165 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے، جو روٹ 68، کپتان جوس بٹلر 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد، لیام لونگسٹن، مارک ووڈ، جوفرا آرچر اور برائڈن کارس نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 86 گیندوں میں 120 رنز ناٹ آؤٹ سکور کر کے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا ،ایلکس کیرے 69، میتھیو شارٹ 63، مارنس لبوشین 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے بین ڈوارہوس نے 3 جبکہ ایڈم زمپا اور مارنس لبوشین نے 2، 2 اور گلین میکسویل نے 1 وکٹ حاصل کی ۔

    انگلینڈکو شکست دے کر آسٹریلیا کی ٹیم ٹورنامنٹ کی تاریخ میں 350 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ،اس کے علاوہ  انگلینڈ اور آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ بنا دیا، لاہور میں کھیلےگئے میچ میں  دونوں ٹیموں نے مشترکہ طور پر 707 رنز سکور کیے ۔

    چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں انگلینڈ 350 رنز بنانے والی پہلی ٹیم بنی جب کہ آسٹریلیا کی ٹیم ٹورنامنٹ کی تاریخ میں 350 سے زائد کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمتاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے جائز مطالبات کو حل کرنا مرکزی حکومت کی ترجیج ہے،امير مقام
    Next Article چیمپئینز ٹرافی، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.