Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں سی ڈی اے ڈیزل چوری اسکینڈل بے نقاب، ایف آئی اے نے ایک ملزم گرفتار کر لیا
    پوٹھوہار اپریل 14, 2026

    اسلام آباد میں سی ڈی اے ڈیزل چوری اسکینڈل بے نقاب، ایف آئی اے نے ایک ملزم گرفتار کر لیا

    اپریل 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سی ڈی اے کے سرکاری ڈیزل کی چوری اور غیر قانونی فروخت میں ملوث ایک گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔

    ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ نمبر 11/2026 مورخہ 7 اپریل 2026 اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد محمد علی کی رپورٹ پر درج کیا گیا۔ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ سرکاری ڈیزل چوری کر کے نجی افراد کو فروخت کیا جا رہا ہے۔

    کارروائی کے دوران ایف آئی اے ٹیم نے کشمیر ہائی وے کے قریب ایم پی او آفس H-10/3 کے علاقے میں چھاپہ مارا۔ ٹریپ آپریشن کے دوران 5000 روپے کا نشان زدہ نوٹ استعمال کیا گیا جو بعد ازاں ملزم منور شاہ کی جیب سے برآمد ہوا۔

    چھاپے کے دوران ایک ڈیزل سے بھرا کنٹینر اور متعلقہ ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں گرفتار ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے ساتھی رب نواز، جو ایک پرائیویٹ گارڈ ہے، کے ساتھ مل کر ٹرکوں سے ڈیزل چوری کر کے فروخت کرتا تھا۔

    ایف آئی اے نے منور شاہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ رب نواز کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ مقدمہ پاکستان پینل کوڈ اور انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری وسائل کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کی جائیں گی اور کیس میں مزید انکشافات بھی متوقع ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی امریکا-ایران مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش
    Next Article آزاد کشمیر: انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا شیڈول برقرار، مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.