Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر: انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا شیڈول برقرار، مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
    خاص خبریں اپریل 14, 2026

    آزاد کشمیر: انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا شیڈول برقرار، مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

    اپریل 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کا ایک اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں انتخابی فہرستوں کی نظرثانی، ترمیم اور تصحیح کے جاری شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیرالحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان، کمشنر بلدیات راجہ راشد محمود اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

    تمام امور پر غور کے بعد کمیشن نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ موجودہ شیڈول میں کسی قسم کی مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ کمیشن نے واضح کیا کہ آئینی تقاضوں کے مطابق انتخابات کو مقررہ وقت پر مکمل کرنا اس کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

    اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ اس سے قبل دو مرتبہ شیڈول میں توسیع کی جا چکی ہے تاکہ سیاسی جماعتوں اور عوام کو انتخابی فہرستوں میں اندراج، اعتراضات اور تصحیح کے لیے مناسب موقع فراہم کیا جا سکے۔

    الیکشن کمیشن نے کہا کہ مزید تاخیر انتخابی عمل کی بروقت تکمیل میں رکاوٹ بن سکتی ہے اور آئینی تقاضوں کی خلاف ورزی کا سبب بھی بن سکتی ہے، اس لیے اب شیڈول پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔

    کمیشن نے اپنے عزم کا اعادہ کیا کہ آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور تمام متعلقہ اداروں، سیاسی جماعتوں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ جاری شیڈول کی پابندی کریں اور انتخابی عمل کی تکمیل میں تعاون کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں سی ڈی اے ڈیزل چوری اسکینڈل بے نقاب، ایف آئی اے نے ایک ملزم گرفتار کر لیا
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.