Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
    پنجاب اپریل 14, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

    اپریل 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں جاری اور مجوزہ بڑے روڈ پراجیکٹس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
    راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا گیا کہ منصوبے کے تحت سات انڈر پاسز اور ایک اوورہیڈ برج تعمیر کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ملتان وہاڑی روڈ سمیت دیگر جاری منصوبوں کی ہفتہ وار رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
    اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری تعمیرات و مواصلات راجہ جہانگیر انور نے بتایا کہ پنجاب میں روڈز سیکٹر کے مجموعی طور پر 2143 منصوبے جاری ہیں جن میں سے 258 زیر تکمیل ہیں۔ وزیراعلیٰ کے خصوصی اقدامات کے تحت جاری 133 منصوبوں اور دیگر 125 سکیموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
    بریفنگ میں بتایا گیا کہ روڈ بحالی پروگرام کے پہلے مرحلے کی 85 سکیموں میں سے 38 مکمل جبکہ 47 پر کام جاری ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں شامل 41 سکیموں میں سے 18 مکمل اور 25 زیر تعمیر ہیں۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ روڈز سیکٹر کے تمام منصوبے 30 جون تک مکمل کیے جائیں۔ صوبے کے مختلف شہروں میں جاری 462 سکیموں میں سے 376 مکمل ہو چکی ہیں جب کہ 86 پر کام جاری ہے۔ لاہور ٹورازم ہائی وے منصوبے کا تصویری جائزہ بھی پیش کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ نے شجرکاری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 12 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی گئی ہے اور پہلی مرتبہ دیہی علاقوں کی رابطہ سڑکوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیاری روڈ انفراسٹرکچر سے کھیتوں سے منڈیوں اور کارخانوں سے مارکیٹ تک رسائی آسان ہوگی، جبکہ مساوی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر شہر اور ہر گاؤں کی سڑک کی تعمیر ناگزیر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر: انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا شیڈول برقرار، مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
    Next Article ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.