Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
    خاص خبریں نومبر 11, 2026

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026Updated:نومبر 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Battagram: Operation against encroachments resumes after a three-day break
    تجاوزات کے خلاف یہ آپریشن صرف ضلع بٹگرام تک محدود نہیں بلکہ پورے خیبر پختونخوا میں جاری ہے، بٹگرام انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی،  ایک ماہ کے دوران 746 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی ۔

    ایبٹ آباد: ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں میں 727 غیرقانونی تعمیرات مسمار کی گئیں، ایک ماہ میں 895 غیرقانونی دکانیں اور 612 مکانات مسمار کیے گئے ۔

    کارروائیوں کے دوران فوڈ اتھارٹی کی 496 انسپکشنز، ایک ہزار سے زائد غیرمعیاری اشیائے خورونوش تلف کئے گئے ، جنگلات کی غیرقانونی کٹائی اور لکڑی اسمگلنگ کے خلاف 67 چھاپے مارے گئے ۔

    رپورٹ کے مطابق  آئندہ شجرکاری سیزن میں 12 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،سڑکوں کی مرمت، ٹریفک نظام کی بہتری اور سیاحتی مقامات پر سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔

    کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی نے ڈویژن کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کی، انہوں نے کہا کہ عوامی سہولیات کی بہتری، شفافیت اور شکایات کا فوری ازالہ اولین ترجیحات ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

    نومبر 11, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.