Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنوں : ایف سی ہیڈکوارٹرز پر دہشتگردوں کاخودکش حملہ، آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    خاص خبریں ستمبر 2, 2025

    بنوں : ایف سی ہیڈکوارٹرز پر دہشتگردوں کاخودکش حملہ، آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید

    ستمبر 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu: Terrorists carry out suicide attack on FC headquarters, 5 terrorists killed in operation, 6 personnel martyred in exchange of fire
    دہشت گردوں نے مایوسی میں بارود سے بھری گاڑی ہیڈ کوارٹرز کی دیوار سے ٹکرا دی، جس سے دیوار کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کے ہیڈ کوارٹرز پر بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا گیا جہاں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ نے صبح ہیڈ کوارٹرز کی بیرونی سیکیورٹی کو توڑنے کی کوشش کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق بہادر جوانوں نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا تاہم ناکام دہشت گردوں نے مایوسی میں بارود سے بھری گاڑی ہیڈ کوارٹرز کی دیوار سے ٹکرا دی، جس سے دیوار کا ایک حصہ منہدم ہو گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ قریبی شہری آبادی کو نقصان پہنچا اور دھماکے کے نتیجے میں 3 بے گناہ شہری زخمی ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے جرات اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی پراکسی گروہ کے تمام 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

    بیان کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 بہادر سپاہی مادر وطن پر قربان ہو کر شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور اس بزدلانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، پاکستان کی سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    پاک فوج کے بیان میں کہا گیا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں اور معصوم شہریوں کی قربانیاں اس عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں اور مادر وطن کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچار روز قبل لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والی شاہراہ کاغان بحال نہ ہو سکی
    Next Article تین ملکی ٹی 20 سیریز، افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو 18 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی پی او مری کی ہدایت پر فحاشی کے خلاف بڑی کارروائی، 14 افراد گرفتار

    جنوری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

    جنوری 10, 2026
    خاص خبریں

    فلکیات کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر، آج مشتری، زمین اور سورج کے ساتھ سیدھی لکیر میں آجائیں گے

    جنوری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.