Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنگلہ دیش ٹیم ،پاکستان سے سیریز جیتنے کے لیے پر عزم
    خاص خبریں اگست 30, 2024

    بنگلہ دیش ٹیم ،پاکستان سے سیریز جیتنے کے لیے پر عزم

    اگست 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بنگلہ دیش ٹیم ،پاکستان سے سیریز جیتنے کے لیے پر عزم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز ) میں بنگلہ دیش کو پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر برتری حاصل ہے اور اب اس کی نظریں سیریز کو جیتنے  اور ٹرافی حاصل کرنے پر ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ،بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چندیکا ہتورا سنگھے کا کہنا ہے کہ  پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیںـ اور انہوں نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ہماری پلاننگ پاکستان سے بہتر تھی اور اس جیت کے بعد ٹیم کا حوصلہ بہت بلند ہو گیا ہےـ واضح رہے کہ آج پنڈی میں شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ کا ،بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ، جس کی وجہ سے امپائرز نے پہلے دن کا کھیل منسوخ کر دیاـپہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا،بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار قومی ٹیم کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔ اب صرف پاکستان کی فتح ہی بنگلہ دیش کو اس تاریخی جیت سے دور رکھ سکتی ہے۔

    Bangladesh Pakistan پاکستان پر عزم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آئے
    Next Article سمندری طوفان کراچی سے 200 کلومیٹر دور، چھٹا الرٹ جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.