Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل
    بلوچستان جولائی 8, 2026

    بلوچستان میں فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد جہنم واصل

    جولائی 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

    آپریشن کے دوران 11 جوانوں نے وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں این-25 پر جھاو کراس اور کرارو کے درمیان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

    فتنۃ الہندوستان کے دہشتگرد روڈ بلاک کر کے مسافروں اور مقامی شہریوں سے بھتہ وصول کرنے میں مصروف تھے۔

    سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بھتہ وصول کرنے والے فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد جہنم واصل اور متعدد زخمی ہو گئے۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران وطن کے دفاع میں لڑتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے 11 بہادر سپوت جامِ شہادت نوش کر گئے۔

    سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اس عزم کا واضح اظہار ہے کہ عوام کی جان و مال، شاہراہوں کے تحفظ اور بلوچستان کے امن کو یرغمال بنانے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

    انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن این 25 بلوچستان بلوچستان امن پاکستان خبریں پاکستان سیکیورٹی جھاو کراس دہشت گرد دہشت گردی سیکیورٹی فورسز شہداء کرارو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی
    Next Article وزیراعظم کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.