پشاور( حسن علیشاہ سے ) 70 اور 80 کی دھائ میں پاکستان فلم نگری پہ راج کرنیوالی بابرہ شریف سال 1954 میں 10 دسمبر کو پیدا ھوہیں 25 سے زائد فلموں میں لیڈنگ رول کیا فلمسٹار ندیم ۔شاھد۔محمد علی۔۔ غلام محی الدین۔ وحید مراد جیسے سپراسٹار کے قابل کام کیا بابرہ شریف نے ندیم کی ذاتی فلم ( مکھڑا) پنجابی میں بھی کام کیا بابرہ شریف نے اداکار شاھد سے شادی بھی کی مگر کامیاب نہ ھوسکی اور دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی گذشتہ روز بابرہ کی 70 ویں سالگرہ تھی جو خاموشی سے گزگئی۔