Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ترقی

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
    پوٹھوہار فروری 13, 2026

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Authorities Impose Restrictions Around Mosques in Federal Capital
    اسلام آباد پولیس نے  وفاقی دارالحکومت کی  مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیے گئے مراسلے پر جواب جاری کردیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد پولیس نے  وفاقی دارالحکومت کی  مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیے گئے مراسلے پر جواب جاری کردیا۔

    پولیس کے جوابی مراسلے میں کہا گیا ہےکہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم ازکم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہوگی۔ مسجد کے داخلی اور خارجی راستوں اور اردگرد پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی

     مساجد اور امام بارگاہوں میں داخل اور نکلنے کے لیے ایک ہی راستہ ہوگا۔مساجد کےمین گیٹ کے باہر ریڑھی بان،گداگر، ٹوپیاں اوردیگر اشیاء کی خرید و فروخت پرپابندی ہوگی

     اس کے علاوہ مسجد میں مشکوک شخص، سرگرمیوں یا مشکوک سامان کی فوری اطلاع پولیس کو دی جائے۔مساجد اور امام بارگاہوں کی انتظامیہ تمام ہدایات پر فوری عمل کریں، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار
    Next Article چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ترقی

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ترقی

    نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس: خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے سمیت اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

    اگست 22, 2026
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.