Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    بلاگ

    ایرانی میزائل حکمتِ عملی اور امریکی صدی کا خاتم, جی ایم ایڈووکیٹ

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»اپٹا اپر چترال کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک تمام پرائمری سکولز بند
    چترال نومبر 7, 2024

    اپٹا اپر چترال کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک تمام پرائمری سکولز بند

    نومبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن (اپٹا) اپر چترال نے اپنے قانونی مطالبات کے حق میں بونی میں احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے، جس کی قیادت صدر اپٹا اپر چترال سیف اللہ کر رہے ہیں۔ اپٹا کے مطالبات میں اساتذہ کی اپ گریڈیشن، کلاس وائز اساتذہ کی تعیناتی، جی پی فنڈ کا حق، 2022 ریگولرائزیشن ایکٹ کے مطابق اساتذہ کو مستقل کرنے، اور پرائمری سکولوں کی نجکاری کے فیصلے کو واپس لینے کے مطالبات شامل ہیں۔

    چیئرمین اگیگا قاری احمد علی اور تنظیم اساتذہ کے جنرل سیکرٹری احسان اللہ نے اپٹا کے مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ اپٹا نے واضح کیا ہے کہ تمام پرائمری سکول مطالبات کی منظوری تک بند رہیں گے، اور 5 نومبر سے ہڑتال میں تمام میل اور فی میل اساتذہ شریک ہوں گے۔

    اپر چترال پرائمری سکولز بند مطالبات کی منظوری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال
    Next Article چترال اے پولو کلب کی برھان الدین میموریل پولو ٹورنامنٹ میں شاندار فتح
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.