Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، ڈیزل او مٹی کا تیل سستا
    فیچرڈ دسمبر 15, 2024

    پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، ڈیزل او مٹی کا تیل سستا

    دسمبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement of maintaining the price of petrol, diesel and kerosene cheap
    ہائی سیڈ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت کم کردی گئی ہے،نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آئندہ 15 روز کے دوران پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا،جس کے بعد  ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے ۔

    مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 3 روپے 32 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر 2 روپے 78 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ اے پی ایس کی برسی، اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور میں تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
    Next Article اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں تین کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی داریل اور سنگل کے درمیان امن قائم رکھنے کی کوششیں

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    چترال

    چترال کی سڑکوں کا معائنہ: سینیٹر طلحہ محمود کی کوششوں سے وزیر اعظم کمیشن حرکت میں

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.