Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»سانحہ اے پی ایس کی برسی، اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور میں تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
    قومی خبریں دسمبر 15, 2024

    سانحہ اے پی ایس کی برسی، اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور میں تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

    دسمبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Anniversary of APS Tragedy, announcement of closure of educational institutions in Islamabad, Rawalpindi, Lahore
    سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں سے اظہار یک جہتی کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور  میں  16 دسمبرکو سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام نجی اور سرکاری سکول وکالج 16 دسمبر کو بند رہیں گے ۔

    دوسری جانب ضلع راولپنڈی میں بھی 16 دسمبرکو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اس حوالے سے بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

    ڈپٹی کمشنرحسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق 16 دسمبر کو راولپنڈی بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکول وکالج بند رہیں گے ۔

    لاہور ضلع میں بھی نجی و سرکاری سکولوں اور کالجز میں بھی 16 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق لاہور بھر کے تمام نجی و سرکاری سکول اور کالج 16 دسمبر کو بند رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھڑکیں مارنا، دھمکیاں دینا اور الزامات لگانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے،عطا تارڑ
    Next Article پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، ڈیزل او مٹی کا تیل سستا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی دھمکی

    اگست 10, 2026

    ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.