Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»مستوج بروغل روڈ تحریک کی ایک اہم میٹنگ صدر تحریک مستوج بروغل روڈ پیر مختار علی شاہ کی صدارت میں منعقد
    چترال نومبر 2, 2024

    مستوج بروغل روڈ تحریک کی ایک اہم میٹنگ صدر تحریک مستوج بروغل روڈ پیر مختار علی شاہ کی صدارت میں منعقد

    نومبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    مستوج بروغل روڈ تحریک کی ایک اہم میٹنگ صدر تحریک مستوج بروغل روڈ پیر مختار علی شاہ کی صدارت میں منعقد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپر چترال (کرم علی سعدیی،سیکرٹری اطلاعات) آج مستوج بروغل روڈ تحریک کی ایک اہم میٹنگ بانگ پائیں میں صدر تحریک مستوج بروغل روڈ پیر مختار علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ میٹینگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔
    میٹینگ میں مستوج سے لیکر یارخون لاشٹ تک لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔

    میٹینگ میں 10 نومبر کو بانگ یارخون میں جلسے کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ کہ 10 نومبر کو گھروں کو تالا لگا کر ہم بانگ یارخون میں اپنے بنیادی حق کے حصول کے لئے جمع ہونگے۔ شرکا نے یہ عہد کیا۔کہ مستوج بروغل روڈ میں کام شروع ہونے تک ہم سیاسی علاقائی اور قومی تعصبات سے پاک ہوکر اپنے بنیادی حق کے لئے جد وجہد جاری رکھیں گے۔۔

     

    پیر مختار علی شاہ صدر تحریک مستوج بروغل مستوج بروغل روڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہستان اپر؛ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تین اشتہاری گرفتار کر لئے
    Next Article اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.