Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
    فیچرڈ مارچ 14, 2026

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Dir: Khyber News correspondent Muhammad Israr attacked by unknown persons, injured and shifted to hospital
    حملہ آوروں نے باقاعدہ نام لے کر محمد اسرار کو گھر سے باہر بلایا اور پھر ان پر لاٹھیوں اور مکھوں سے حملہ کر دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دیر لوئر میں خیبر نیوز کے نمائندے محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ اور تشدد، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، محمد اسرار کو سر، پیر او ہاتھوں میں شدید چوٹیں آئیں ۔

    لوئر دیر: خیبر نیوز  کے نمائندے محمد اسرار پر نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے تشدد کیا،حملہ آوروں نے باقاعدہ نام لے کر محمد اسرار کو گھر سے باہر بلایا اور پھر ان پر لاٹھیوں اور مکھوں سے حملہ کر دیا ۔

    عینی شاہدین کے مطابق چند مسلح افراد نے گھر کے باہر کھڑے ہو کر پکارا اور جیسے ہی محمد اسرار باہر نکلے، ان پر تشدد کیا گیا ۔

    شدید زخموں کے باعث انہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اُنہیں طبی امداد دی،محمد اسرار کے اہل خانہ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کوئی بات نہیں کی، صرف تشدد کیا اور فرار ہو گئے ۔

    پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے،تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، صحافیوں کی تنظیموں نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فوری نوٹس لینے اور صحافیوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    یہ واقعہ دیر لوئیر میں صحافیوں پر بڑھتے حملوں کی تازہ ترین مثال ہے، محمد اسرار گزشتہ کئی برسوں سے علاقائی مسائل، کرپشن اور انسانی حقوق پر بے باک رپورٹنگ کرتے رہے ہیں، ان کے زخمی ہونے سے صحافی برادری میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے ۔

    محمد اسرار کی جلد صحت یابی کی دعا کی جا رہی ہے، انتظامیہ سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کی شفاف اور تیز تحقیقات کی جائیں تاکہ صحافیوں پر ایسے حملوں کا سلسلہ روکا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی
    Next Article کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.