Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کہوٹہ کے سینئر صحافیوں کا ہنگامی اجلاس منعقد
    پوٹھوہار فروری 15, 2024

    کہوٹہ کے سینئر صحافیوں کا ہنگامی اجلاس منعقد

    فروری 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An emergency meeting of Kahota's senior journalists was held
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راجہ عمران ضمیر صدر پریس کلب کہوٹہ کی زیر صدارت کہوٹہ کے صحافیوں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

    زرائع کے مطابق گزشتہ روز حلقہ پی پی 7 میں دوبارہ گنتی کے موقع پر کہوٹہ کے صحافی آر او آفس کے باہر موجود تھے کہ ایلیٹ فورس کے نامعلوم ملازم نے سینئر صحافی راجہ ساجد جنجوعہ اور نوجوان صحافی ملک حسنین محمود کو دھکے دیے اور بدتمیزی کرنے کے ساتھ ساتھ دھمکیاں دی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ستیاں اور راولپنڈی کے صحافی بھی شامل تھے جنہوں نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظلم کے یہ اصول نہیں مانتے اور پولیس کی بربریت، صحافی برادری زندہ باد کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر اور صدر پوٹھوار پریس کلب کہوٹہ ملک محمود اختر چیف سعید افضل چوہان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صحافت کے باپ دادا صوفی محمد ایوب مرحوم اور راجہ گلشن ضمیر کے صحافتی پرچم تلے ایک ہیں۔ ان کا مزید  سوشل میڈیا پر کسی صحافی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

    emergency meeting journalists Kahota صحافیوں کہوٹہ ہنگامی اجلاس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیر میں رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ
    Next Article حکومت سازی سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی رابطہ کمیٹیوں کی ملاقات
    Ume Roman

    Related Posts

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.