Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں
    شوبز مارچ 7, 2026

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شوبز ڈیسک)  پاکستان کے نامور اسٹیج کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔ امان اللہ نے چار دہائیوں تک تھیٹر کی دنیا پر راج کیا اور اپنے منفرد اندازِ مزاح سے لاکھوں لوگوں کے دل جیتے۔

    امان اللہ کو لاہور کے تھیٹر کو مقبول بنانے والے نمایاں فنکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ جگت سازی کے ماہر تھے اور اپنے برجستہ جملوں اور دلکش اداکاری سے اسٹیج ڈراموں کو نئی جان بخشتے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے زیادہ تر شہرت ٹیلی ویژن کے بجائے اسٹیج تھیٹر کے ذریعے حاصل کی۔

    ان کے مشہور اسٹیج ڈراموں میں “شرطیہ مٹھے” خاص طور پر نمایاں ہے، جس میں انہوں نے ایک نابینا بھکاری کا کردار اس مہارت سے ادا کیا کہ بڑے بڑے فنکار بھی حیران رہ گئے۔

    امان اللہ کی زندگی کا سفر 6 مارچ 2020 کو اختتام پذیر ہوا، تاہم ان کی اداکاری اور یادگار کردار آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اداکار محمد قوی کی وفات کو تین سال مکمل، فن کے شائقین میں یادیں تازہ

    مارچ 6, 2026

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.