Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو معاف کردیا
    شوبز فروری 14, 2024

    علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو معاف کردیا

    فروری 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Zafar forgives Meesha Shafi for false allegations of sexual harassment
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ان پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگانے والی ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    حال ہی میں ایک انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ جھوٹے الزامات سے ان پر اور ان کی فیملی پر بہت مشکل وقت آیا تھا اور وہ راتوں رات ایک ولن بن گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ تمام میڈیا چینل ان کے خلاف تھے اور کوئی ان کی بات سننے کو تیار نہیں تھا جس سے انہیں بہت دکھ ہوا۔ گلوکار نے بتایا کہ اس کڑے وقت میں ان کی اہلیہ اور فیملی نے بہت ساتھ دیا جس کی وجہ سے انہیں مقدمہ لڑنے کی ہمت ہوئی تھی۔

    علی ظفر نے کہا کہ جس نے ان کے ساتھ غلط کیا اور ناجائز کیا وہ ان سب کیلئے اللہ سے رحم مانگتے ہیں۔یاد رہے کہ اپریل 2018 میں میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراسانی کے الزامات لگائے اور ایک قانونی جنگ کے بعد وہ تمام الزامات جھوٹے ثابت ہوئے

    Ali Zafar Meesha Shafi sexual harassment جنسی ہراسانی علی ظفر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article17 سالہ ٹینس پلیئر زینب علی نقوی انتقال کر گئیں
    Next Article ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی

    ستمبر 5, 2025

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025

    نامور شاعر اور ڈرامہ نگار پروفیسر نذیر تبسم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کیلئے پرعزم ہے، ایئر چیف مارشل

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ گلبر خان سمیت گلگت بلتستان کے 12 اراکین اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم

    ستمبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.