Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»علی امین گنڈاپور کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے فیصلے پر برہمی
    خاص خبریں جولائی 9, 2026

    علی امین گنڈاپور کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے فیصلے پر برہمی

    جولائی 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی گروپ اجلاس کے دوران اپنی ہی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کی مراعات بڑھانے کے قانون پر برہمی کا اظہار کیا۔

    انہوں نے کہا کہ آئے روز ایسے اقدامات ہو رہے ہیں جن کی وجہ سے حکومت تنقید کی زد میں آ رہی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ اپنے ہی وزراء اور ارکانِ اسمبلی حلقوں میں غیر معیاری ترقیاتی کاموں کی شکایات کر رہے ہیں۔

    ہر جگہ ناقص کام کی شکایات ہیں، ارکانِ اسمبلی کام رکوا رہے ہیں، بھرتیوں اور تبادلوں پر بھی ثبوتوں کے ساتھ اعتراضات سامنے آ رہے ہیں اور بیڈ گورننس کی تنقید حکومت پر ہو رہی ہے۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جہاں ادائیگی ہونی چاہیے وہاں نہیں کی جاتی، جبکہ جہاں کام نہیں ہوا وہاں پیشگی ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔

    انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت میں ایسے احکامات کون جاری کر رہا ہے اور منظور ہونے والے قوانین کس کی خواہش پر پاس کیے جا رہے ہیں۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں معلوم ہوا کہ وزراء اور ارکانِ اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دی گئی ہیں، حالانکہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایسا نہ کیا جائے کیونکہ اس پر عوامی تنقید ہوگی۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ تنخواہیں کم ہیں، تاہم بانی چیئرمین نے تنخواہیں بڑھانے سے منع کیا تھا، اس لیے وہ اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ عوام کی غربت اور بے روزگاری کو دیکھتے ہوئے ایسے فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے، اگر کسی کی تنخواہ بڑھانے کی خواہش ہے تو اس کا نام سامنے لایا جائے۔

    ارکان اسمبلی تنخواہیں بجٹ اجلاس بھرتیاں بیڈ گورننس پاکستان سیاست پاکستان نیوز پشاور تبادلے ترقیاتی کام خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا حکومت علی امین گنڈاپور عوامی مسائل مراعات وزراء
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Next Article بلوچستان حملوں میں ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے، دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.