Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    مون سون کا چوتھا سپیل: پنجاب بھر میں واسا ہائی الرٹ، صوبائی وزیر بلال یاسین کی سخت ہدایات

    اگست 1, 2026
    بھارت

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026
    پاکستان

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»الہلال کلب نے مسلسل فتوحات کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    کھیل مارچ 14, 2024

    الہلال کلب نے مسلسل فتوحات کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

    مارچ 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    الہلال کلب نے مسلسل فتوحات کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سعودی عرب کے معروف فٹبال کلب ’’الہلال کلب‘‘ نے مسلسل 28 فتوحات حاصل کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق الہلال فٹبال کلب نے ایشیئن چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں اتحاد کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تو یہ اس کی مسلسل 28 ویں فتح تھی یوں اس نے نیو سنیٹس کلب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مسلسل سب سے زیادہ فتوحات کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔

    گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی الہلال فٹبال کلب کا یہ عالمی اعزاز تسلیم کرتے ہوئے اس کا نام ریکارڈ بک میں درج کر لیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکبھی نہیں کہا میں پاکستانی شہری نہیں ہوں: حسین نواز
    Next Article احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے
    Ume Roman

    Related Posts

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    مون سون کا چوتھا سپیل: پنجاب بھر میں واسا ہائی الرٹ، صوبائی وزیر بلال یاسین کی سخت ہدایات

    اگست 1, 2026
    بھارت

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026
    پاکستان

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026
    Uncategorized

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    مون سون کا چوتھا سپیل: پنجاب بھر میں واسا ہائی الرٹ، صوبائی وزیر بلال یاسین کی سخت ہدایات

    اگست 1, 2026
    بھارت

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026
    پاکستان

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.