Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت
    بین الاقوامی فروری 17, 2026

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے دورہ بنگلادیش کے دوران ان کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر شہریوں، خصوصاً نوجوانوں کی جانب سے محبت اور گرمجوشی کے اظہار کیا گیا۔
    وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب نوجوانوں نے احسن اقبال کی گاڑی پر لگا پاکستانی پرچم دیکھا تو انہوں نے بے ساختہ محبت اور خیرسگالی کا اظہار کیا۔
    وزارت منصوبہ بندی کے بیان کے مطابق نوجوانوں کے چہروں پر خوشی، جوش اور امید نمایاں تھی، اس جذبہ دوستی نے اس امر کو اجاگر کیا کہ پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی امیدوں، خوابوں اور امنگوں سے وابستہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری
    Next Article سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    بلوچستان

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.