Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    کھیل مارچ 25, 2026

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan cricketer Rahmanullah Gurbaz reveals that Afghan citizens committed suicide after Pakistan's victory in Asia Cup 2022
    پاکستان کے خلاف ہار آسٹریلیا کے خلاف شکست سے زیادہ دکھ دینے والی تھی ، افغان بیٹر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز نے کہا ہے کہ ان کی کرکٹ کیریئر کا سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ دن تھا جب  2022 کے ایشیا کپ میں نسیم شاہ کے چھکوں کے باعث پاکستان نے افغانستان کو شکست دی تھی ۔

    بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللہ گرباز نے کہا کہ ایشیا کہ 2022 میں پاکستان کے خلاف ہار آسٹریلیا کے خلاف شکست سے زیادہ دکھ دینے والی تھی ۔

    رحمان اللہ گرباز کا مزید کہنا تھا کہ میرے لیے پاکستان سے ہار ہی زیادہ تکلیف دہ تھی کیونکہ لوگ بہت متاثر ہوئے تھے ۔

    انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان کی جیت اور نسیم شاہ کےا ٓخری اوور میں چھکوں کے بعد میں نے خود دیکھا کہ لوگ بہت روئے اور بعض افغان شہریوں نے خودکشی بھی کی ۔

    رحمان اللہ گرباز کے مطابق جب لوگ اتنے جذباتی ہوتے ہیں تو ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے، ہم بھی انسان ہیں اور اپنے شائقین کے لیے کھیلتے ہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اب جب بھی میں شارجہ گراؤنڈ جاتا ہوں تو مجھے وہ لمحے یاد آ رہے ہیں کہ پاکستان کے خلاف کیسے ہم ہار گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت

    مارچ 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کی جیت کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026
    ٹرانسپورٹ

    پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن

    مارچ 25, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.