Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اداکارہ عینا آصف کا اپنی شادی کے متعلق اہم انکشاف
    شوبز جنوری 8, 2024

    اداکارہ عینا آصف کا اپنی شادی کے متعلق اہم انکشاف

    جنوری 8, 2024Updated:جنوری 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    actress-aina-asifs-important-revelation-about-her-marriage
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اداکارہ عینا آصف نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انھوں نے بتاہا کہ یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شادی کا سوچوں گی

    پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی فیلڈ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے عینا آصف کا کہنا تھا کہ مجھےبچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا، میں گھر میں آئینے کے سامنے مختلف ڈراموں اور فلموں کے ڈائیلاگ بولا کرتی تھی۔

    اپنی زاتی زندگی سے متعلق بتایا کہ  میرے والد میمن کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ والدہ کا تعلق پنجابی خاندان سے ہے، ددیال کا پورا خاندان امریکا میں مقیم ہے، تاہم ننیال کے لوگ ان کے گھر آتے رہتے ہیں۔

    ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر میں ابھی سے ہی لڑکوں کے بارے میں سوچنا شروع کروں گی تو میرا کیریئر کون بنائے گا، ابھی تو ایسا وقت آنے میں بہت ٹائم پڑا ہے اداکارہ نے انکشاف کیا کہ میرے شوبز میں آنے کے بعد  اب تو لوگ میرے رشتے کے لیے میرے گھر کا ایڈریس بھی پوچھتے ہیں جبکہ یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہی میں شادی کا سوچوں گی۔

    Aina Asif marriage شادی عینا آصف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کے تعلیمی بورڈ کے قیام کا فیصلہ
    Next Article پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی قسم کے چار مزید کیسز رپورٹ
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026

    کےٹو چینل ہماری ثقافت اور شناخت کی بہترین نمائندگی کر رہا ہے، زبیر جدون

    فروری 18, 2026

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    شوبز

    کےٹو چینل ہماری ثقافت اور شناخت کی بہترین نمائندگی کر رہا ہے، زبیر جدون

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کیلئے سابق چیف جسٹس مصطفیٰ مغل کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

    فروری 18, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.