Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
    فیچرڈ دسمبر 26, 2024

    خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

    دسمبر 26, 2024Updated:دسمبر 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Actions of security forces on secret information in Khyber Pakhtunkhwa, 13 terrorists were killed, Major was martyred
    دہشتگردوں کیساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے،ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل، ضلع شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں 25 اور 26 دسمبر کو دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ  اطلاعات پر آپریشنز کئے ۔

    آئی ایس پی آر  نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے، ضلع جنوبی وزیرستان میں تیسری کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے ۔

    ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دہشت گردوں کیساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں کسی بھی دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایڈوائزر ٹو چیف منسٹر جیل خانہ جات ہمایوں خان کی پریزن اکیڈمی ہری پور میں آمد
    Next Article 9 مئی حملوں کے ذمہ دار مزید 60 مجرموں کو سزائیں،عمران خان کے بھانجے کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.