Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمران خان کی سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار
    خاص خبریں اگست 20, 2024

    عمران خان کی سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

    اگست 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Accused of facilitating Imran Khan, 6 more employees of Adiala Jail arrested
    Accused of facilitating Imran Khan, 6 more employees of Adiala Jail arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے الزام میں جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن میں ایک خاتون سوئپر، 2 لیڈی وارڈنز  اور سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کرنے والے 3 اہلکار شامل ہیں جن سے  تفتیش جارہی ہے۔

    ذرائع کا  کہنا ہے کہ خواتین اسٹاف جیل میں بشریٰ بی بی اورعمران خان  کے درمیان پیغام رسانی کرتا ، گرفتار  ملازمین کے موبائل فون بھی قبضے میں لےلیے گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں نگرانی  سخت کر دی گئی ہے۔

    یاد رہے کہ اس سے  پہلے  عمران خان کی سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو بھی حراست میں لیا تھا جبکہ  اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

    Imran Khan عمران خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفرآباد آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Next Article راولپنڈی میں دلہن شادی کے اگلے روز نقدی اور زیورات لے کر فرار
    Ume Roman

    Related Posts

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.