Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ کا سوئی گیس دفتر کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن، کمشنر ہزارہ ہاوس کی گیس بند کردی گئی
    فیچرڈ جون 25, 2026

    ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ کا سوئی گیس دفتر کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن، کمشنر ہزارہ ہاوس کی گیس بند کردی گئی

    جون 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: District administration conducts anti-encroachment operation near Sui Gas office, gas supply to Commissioner Hazara House shut off
    سوئی گیس دفتر نے کمشنر ہزارہ ہاوس، ڈپٹی کمشنر ہاوس ، اسسٹنٹ کمشنر ہاوس سمیت شہر بھر کی گیس بند کر دی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں ضلعی انتظامیہ کا سوئی گیس دفتر سے ملحقہ نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران سوئی گیس دفتر کی دیوار گرا بھی گر گئی ۔

    ایبٹ آباد: سوئی گیس کے عملے کی بدمعاشی شہر کے مخصوص پوش علاقوں کی گیس بند کر دی، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

    سوئی گیس عملے نے کمشنر ہزارہ ہاوس ڈپٹی کمشنر ہاوس اسسٹنٹ کمشنر ہاوس سمیت شہر بھر کی گیس بند کر دی ۔

    ہائی پریشر گیس لائنوں میں 800 سے زائد کا پریشر ہونے کی وجہ سے سپلائی معطل کردی گئی، ریجنل مینیجر رحمت اللہ نے بتایا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے گیس سپلائی ایمرجنسی کے طور پر بند کی گئی ۔

    انہوں نے کہا کہ  ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے شہری گیس کے متبادل ذرائع کا انتظام کر لیں، گیس سپلائی میں تعطل عارضی ہے، صارفین تکلیف سے بچنے کے لیے تدابیر اختیار کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ
    Next Article ‎محرم الحرام: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.