Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے سیشن کا انعقاد کیا گیا
    خاص خبریں اکتوبر 17, 2024

    ہری پور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے سیشن کا انعقاد کیا گیا

    اکتوبر 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A session was organized in Haripuri University to create awareness about traffic rules
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور پولیس نے یونیورسٹی آف ہری پور میں حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے ایک سیشن کا انعقاد کیا۔

    ذرائع کے مطابق اس سیشن میں ڈی پی او ہری پور فرحان، ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی، انچارج ٹریفک الیاس فرید، اور انچارج پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول حنا امداد نے شرکت کی۔ انچارج پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول نے طلباء کو حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

    ڈی پی او ہری پور نے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈرائیونگ روڈ سیفٹی اور سیکیورٹی کا خاص خیال رکھیں، اور صبر و تحمل سے ٹریفک کے اصولوں کے مطابق گاڑی چلائیں۔ انہوں نے سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ ٹریفک قوانین کی عملداری سے ہی حادثات پر مؤثر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ منظم ٹریفک کسی بھی مہذب معاشرے کی عکاسی کرتی ہے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری حادثات پر مؤثر قابو پانے کا ضامن ہے۔

    ہری پور پولیس نے طلباء کو ٹریفک قوانین اور حادثات کی روک تھام کے لیے مزید سیشنز کا آغاز کیا ہے، جبکہ طلباء کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں آسانی کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    بعد ازاں، یونیورسٹی آف ہری پور میں جاری مختلف پروگرامز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں سرٹیفکیٹس اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

    ٹریفک قوانین ہری پوریونیورسٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleن لیگ اورپیپلز پارٹی نے آئینی بینچ پر اتفاق کر لیا
    Next Article ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محسن اقبال نے پولو گراونڈ چترال کا دورہ
    Ume Roman

    Related Posts

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025

    مانسہسرہ میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے، 5 تحصیلوں کی بیشتر سڑکیں تباہ

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    مانسہسرہ میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے، 5 تحصیلوں کی بیشتر سڑکیں تباہ

    جولائی 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.