Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں شہریوں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والا گروہ پکڑا گیا
    پوٹھوہار مارچ 25, 2025

    راولپنڈی میں شہریوں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والا گروہ پکڑا گیا

    مارچ 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں شہریوں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔

    پولیس  کے مطابق گروہ میں پولیس یونیفارم پہن کر جرائم کرنے والے ملزمان کے ساتھ خواتین بھی شامل ہیں جبکہ شکریال کے رہائشی محمد سلیم کی درخواست پر گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ گروہ نے 11 مارچ کو ایک دکان کے مالک کو اغوا کیا اور اس کے اکاؤنٹ سے 5 لاکھ روپے مختلف نمبروں پر منتقل کروائے۔

    ملزمان نے دکان میں داخل ہو کر خود کو تھانہ صادق آباد کے پولیس اہلکاروں کے طور پر متعارف کروایا اور دکان سے 60 ہزار روپے نقد چھین لیے جبکہ مالک کی جیب سے بھی رقم نکال لی۔

    مغوی کو رہا کرنے سے قبل ملزمان نے اس کے ساتھ ایک لڑکی بٹھا کر ویڈیو بنائی اور دھمکی دی کہ اگر یہ معاملہ کسی کو بتایا گیا تو ویڈیو وائرل کر دی جائے گی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجرمن سفیر الفریڈ گرینس کا تربیلا چوتھے توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن کا دورہ،تفصیلی بریفنگ دی گئی
    Next Article پنجاب میں گندم اگانے والے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینے کا اعلان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025
    پوٹھوہار

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.