Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جرمن سفیر الفریڈ گرینس کا تربیلا چوتھے توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن کا دورہ،تفصیلی بریفنگ دی گئی
    فیچرڈ مارچ 24, 2025

    جرمن سفیر الفریڈ گرینس کا تربیلا چوتھے توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن کا دورہ،تفصیلی بریفنگ دی گئی

    مارچ 24, 2025Updated:مارچ 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    German Ambassador Alfred Greens visits Tarbela Fourth Expansion Hydel Power Station
    جرمن سفیر الفریڈ گرینس نے تربیلا 4th توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: پاکستان میں جرمن سفیر الفریڈ گرینس نے  1410 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل تربیلا چوتھے توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن کا دودہ کیا جہاں چیف انجینئر (او اینڈ ایم ) محمد طارق نے منصوبہ کی تکمیل و بجلی کی پیداوار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

    پاور سٹیشن آمد پر چیف انجینئر او اینڈ ایم  تربیلا چوتھے توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن محمد طارق نے انکا استقبال کیا ۔ اس موقع پر ٹی 4 ہائیڈل پاور سٹیشن کے افسران و چائنہ کمپنی ٹی فور کے اعلی افسران بھی موجود تھے ۔

    جرمن سفیر الفریڈ گرینس نے تربیلا فورتھ توسیعی ہائیڈل پاور سٹیشن کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ۔ چیف انجینئر محمد طارق نے منصوبہ کی تکمیل اور پاور اسٹیشن میں اب تک ہونے والی بجلی کی پیداوار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔

    اس موقع پر انہوں نے جرمن سفیر کو ایک ماڈل بھی دکھایا جس میں تربیلا جھیل سے کیسے پانی آتا ہے اور بجلی کس طرح بنتی ہے ۔

    اس پر جرمن سفیر الفریڈ گرینس بہت متاثر ہوئے، واضح رہے کہ مذکورہ ماڈل چیف انجینئر او اینڈ ایم محمد طارق اور انکی ٹیم نے خصوصی طور پر بنایا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا
    Next Article راولپنڈی میں شہریوں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنے والا گروہ پکڑا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.