Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 2025
    چترال

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا
    خاص خبریں اگست 12, 2024

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا

    اگست 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The possibility of reduction in the prices of petroleum products was shown
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں ساڑھے 8 روپے تک کمی کی جاسکتی ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر سے زائد کی کمی ہو سکتی ہے،جبکہ مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی 12 روپے تک سے زائد کی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری 15 اگست کو بھیجے گا، وزیرخزانہ اور اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم کی مشاورت سے ہی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزیدآبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم
    Next Article اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 2025

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 2025
    چترال

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

    جولائی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 2025
    چترال

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.