Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی
    فیچرڈ اپریل 4, 2026

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan denies false reports of mediation between Iran and US
    وزارت خارجہ کی جانب سے اس نوعیت کی کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں ، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایسی خبریں بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں ۔

    اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دے دیا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مختلف ذرائع، خصوصاً سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں پاکستان کی جانب سے امن و مذاکرات کے فروغ کے لیے مبینہ اقدامات کو سرکاری ذرائع سے منسوب کیا گیا ہے، تاہم یہ دعوے حقیقت پر مبنی نہیں۔سرکاری ذرائع سے منسوب تمام ایسے بیانات غلط ہیں اور وزارت خارجہ کی جانب سے اس نوعیت کی کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں ۔

    ترجمان نے اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ جمعہ کو وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، جس میں ایسے معاملات کو شامل کیا گیا جن پر نہ بات ہوئی اور نہ ہی کوئی اشارہ دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان
    Next Article اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.