Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر: ریسکیو، محکمہ جنگلات اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی کامیاب، جنگلاتی آگ بجھا دی گئی

    جون 7, 2026
    بجٹ

    مستحق طلبہ کے وظائف اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرامز کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کا امکان

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک لیا

    جون 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»یورپی یونین اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا
    بین الاقوامی جنوری 23, 2024

    یورپی یونین اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا

    جنوری 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In the European Union meeting, Israel was urged for a two-state solution
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ ۔ دو ریاستی حل کیلئے یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کی جانب سے بھی اسرائیل پر دباو بڑھنے لگا ہے۔

    عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی  جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی کا اظہار کیا ۔ فلسطینی وزیر خارجہ کی جانب سے ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی خود اس جزیرے میں جا کر رہیں ۔اجلاس کے دوران یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی تجویز کو بھونڈا مذاق قرار دیا۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل بھی غزہ میں جاری جنگ روکنے کیلئَے اسرائیہل پر دو ریاستی حل کیلئے زور دیا جاتا رہا ہے

    European Union meeting Israel two-state solution اسرائیل دو ریاستی یورپی یونین اجلاس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی کمشنر گلگت لینڈ مافیا کے خلاف سرگرم
    Next Article پی ایس ایل 9 کے ترانے کے لیے پی سی بی کا علی حمزہ سے رابطہ
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں

    جون 6, 2026

    پاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

    جون 5, 2026

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر: ریسکیو، محکمہ جنگلات اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی کامیاب، جنگلاتی آگ بجھا دی گئی

    جون 7, 2026
    بجٹ

    مستحق طلبہ کے وظائف اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرامز کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کا امکان

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک لیا

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کا مؤقف درست قرار

    جون 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لوئر دیر: ریسکیو، محکمہ جنگلات اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی کامیاب، جنگلاتی آگ بجھا دی گئی

    جون 7, 2026
    بجٹ

    مستحق طلبہ کے وظائف اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرامز کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کا امکان

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو ایئرپورٹ پر روک لیا

    جون 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.