Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مظفرآباد میں قتل عام کے مختلف واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
    خاص خبریں جنوری 22, 2024

    مظفرآباد میں قتل عام کے مختلف واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    جنوری 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Protest demonstration against various incidents of massacre in Muzaffarabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کی جانب سے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گاؤ کدل، ہندواڑہ، کپواڑہ اور سوپور سمیت قتل عام کے مختلف واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

    احتجاجی مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی حکومت اور فوجیوں کے جنگی جرائم کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف نعرے درج تھے۔مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔ تین دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیریوں کے قتل عام میں ملوث بھارتی فوجیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ایشیا واچ سمیت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی متعدد رپورٹوں کے باوجود اقوام متحدہ نے بھارت کے جنگی جرائم کا کوئی نوٹس نہیں لیا جس کی وجہ سے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کے لیے بھارت کے حوصلے بلند ہیں۔ اس موقع پر انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے وائس چیئرمین مشتاق الاسلام، پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی، پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر، جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کے امیر محمود الحسن اشرف، عثمان علی نے بھی شرکت کی۔

    massacre Muzaffarabad Protest احتجاجی مظاہرہ قتل عام مظفرآباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹر محمد طلحہ محمود: ایم این اے منتخب ہونے پر چترال کا نقشہ بدل دوں گا
    Next Article فواد چوہدری کا عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026
    شوبز

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

    فروری 10, 2026
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.