Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    افغانستان

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئ
    خاص خبریں جنوری 4, 2024

    مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئ

    جنوری 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Electricity has been made more expensive for the people burdened by inflation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مہنگائی سے ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی۔

    زرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق بجلی صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

    نیپرا کی جانب سے دیے گے  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی۔

    Electricity expensive inflation مہنگائی مہنگی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر قانونی گندم برآمد
    Next Article ہری پور، تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    افغانستان

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 2026
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) کے…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    افغانستان

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.